فیڈریشن کو بچانے کیلئے سیاسی بات چیت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے: نواب رئیسانی

0 37

کوئٹہ : سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپریشن ، اغوا ، تشدد ، تذلیل ، بلوچ، پشتون اور سندھیوں کے قتل عام سے پہلے ہی بدترین صورتحال ہے اب مزید حالات کو خراب کئے جا رہے ہیں فیڈریشن کو بچانے کیلئے سیاسی بات چیت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.