Daily Archives

August 10, 2020

خضدار : چٹوک میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

خضدار میں سیاحتی مقام چٹوک پر پھنسے 60 سیاحوں کو لیویز اہلکاروں نے ریسکیو کرلیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کے بعد گزشتہ روز سے پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کیے گئے سیاحوں میں سے 30 کو اپنے علاقوں روانہ…

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، رواں سال مجموعی تعداد 16 ہو گئی

کوئٹہ:  بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن ٹاؤن کی یونین کونسل میاں غنڈی میں 20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچے کے خون کے نمونے…

چمن: مال روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

چمن میں مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد  زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 10زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے…

بلوچستان: 142املاک، 3 پلوں کو نقصان، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے بتاہی مچادی ہے اب تک 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں جاری طوفانی بارشوں کے سلسلے میں کہیں وقفہ آچکا ہے تو کہیں تیز بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے ۔ صوبے کے انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان…

سین جسٹن پین نے تیسری شادی کرلی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) سین جسٹن پین آئندہ ہفتے 60 سال کے ہوجائیں گے جب کہ ان کی اہلیہ آسٹریلوی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ لیلا جارج آئندہ سال اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گی۔سین پین کی پہلی شادی 25سال کی عمر میں میڈونا سے ہوئی تھی۔

چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ اور یووینٹس ایونٹ سے باہر

چیمپئنز لیگ فٹبال میں ریال میڈرڈ اور رونالڈو کی یووینٹس ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو دو۔ایک سے شکست دے کر لاسٹ ایٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔ یوونٹس لیون کے خلاف دو۔ایک سے فتح کے باوجود اَوے گول کی بنیاد پر ایونٹ سے آؤٹ…

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا امتحان 13 اگست سے شروع ہو گا

لاہور:  پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا امتحان 13اگست سے شروع ہو رہا ہے، قومی ٹیم آج ساؤتھپٹن پہنچے گی۔ 13 اگست سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم آج ساؤتھپٹن میں پریکٹس کے دوران بیٹنگ، بولنگ…

ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک کی تنظیم کا اقوام متحدہ کو خط

تہران: خلیجی عرب ممالک کی تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایران پر عائد اسلحے کی پابندی میں مزید توسیع کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھ خلیجی عرب ممالک کی تنظیم (Gulf Cooperation…