عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دے…
