Daily Archives

August 26, 2020

حب ڈیم کی سطح مزید 4 فٹ بلند، ڈیم بھرنے کیلئے 5 فٹ پانی درکار

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید 4 فٹ بلند ہوگئی ہے اور ڈیم کو مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 5 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق رواں سال مون سون کے چھٹے اسپیل میں کراچی اور…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دے دی۔ سردار عثمان بزدار نے نئی پناہ گاہوں کیلئے مقامات کی جلد نشاندہی کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا نئی پناہ گاہیں کرائے کی عمارتوں میں…

‘عمران خان سے کوئی این آر او نہیں مانگ رہا، وزیراعظم نے شوگر مافیا کو این آر او دیا’

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کا صرف ایک ایجنڈا ہے کہ مخالفین کو نشانہ بنا یا جائے، عمران خان سے کوئی این آر او نہیں مانگ رہا، وزیراعظم نے شوگر مافیا کو این آر او دے دیا، حکومت کرپشن کی سب سے بڑی محافظ ہے۔…

کورونا مزید 12 افراد کی جان لے گیا، 2 لاکھ 94 ہزار 193 شہری متاثر

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 12 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 267 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 193 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

کراچی میں رات گئے پھر بارش، ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

کراچی:  کراچی میں رات گئے پھر بارش، کورنگی ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، 2 دن سے شدید بارشوں کے باعث ملیر ندی میں کئی مقامات پر بند میں شگاف پڑ گئے، دادا بھائی ٹاؤن اور سکھن ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی علاقے اور گھروں میں…

کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں : کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں نوشکی اور نو کنڈی چیک پوسٹوں پر کسٹمز کے عملے نے کروڑں روپے کے غیر ملکی سامان برآمد کی ۔ نوشکی کے مقام پر کسٹمز نے فرنٹیئر کور کی مدد سے علاقے میں چیک پوسٹ پر 4 کروڑ روپے مالیت کی 31 ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد کرکے…

کوئٹہ: حالیہ بارشیں، مچھ پل کا ایک حصہ منہدم، ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ:  بلوچستان کے علاقے مچھ پل کا ایک حصہ حالیہ بارشوں کے باعث منہدم ہونے سے مچھ کا ملک بھر سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا جبکہ بولان میں انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بولان کے علاقے مچھ پل کے پشتے گزشتہ چھ ماہ سے ختم تھے…

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں ہے، سوڈانی وزیر اعظم

سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک نے امریکی سیکریٹری خارجہ پر واضح کیا ہے کہ ان کے پاس اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل کے دورے کے بعد سوڈان پہنچے اور یہ امریکا اور سوڈان کے درمیان ایک…