Daily Archives

August 12, 2020

امریکی صدر ٹرمپ نے کاملا کے انتخاب کو ہولناک قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرئس جب خود صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل تھیں تو ان کی پرفارمنس متاثر کن نہیں تھی۔ اسی لیے وہ زیادہ حیران ہوئے کہ جو بائیڈن نے یہ فیصلہ کیوں کیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں…

میگھن کو شاہی خاندان کا رکن بننے سے قبل سخت ٹریننگ دی گئی

باوجود اسکے کہ برطانوی شاہی خاندان میں شادی کر کے اسکا رکن بننے کی صورت میں زر و جواہر اور تاج سمیت متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی یہ سب کچھ کسی کیک کے ٹکڑا جیسا نہیں ہے۔ درحقیقت بہت سے لوگوں کو یہ علم ہی نہیں کہ شاہی خاندان کا…

نیوزی لینڈ میں ایک خاندان کے 4 افراد کو کورونا ہوگیا

نیوزی لینڈ میں 102دن کے بعد آکلینڈ کے ایک خاندان کے 4 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق آکلینڈ میں تین روز کے لیے لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر مکمل پابندی لگادی گئی ہے، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ بھر میں موجود تمام نرسنگ ہوم…

کوئٹہ کے بروری روڈ پر دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق، چھ افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے بروری روڈ پر دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیر لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ بم حملے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز حرکت میں آئیں اور فوری پر طور علاقے میں پہنچ کر اسے گھیرے…