مہنگائی، بھیک، غربت اور تباہی بزدار کے منصوبے ہیں، عظمیٰ بخاری

0 29

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار صاحب مہنگائی، بھیک، غربت اور تباہی آپ کے منصوبے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی کارکنوں پر پتھراؤ، آنسو گیس شیلنگ کس نے کرائی، بتائیں؟ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس کا ادارہ ہمارے لیے قابل احترام ہے، پنجاب میں ماڈل تھانوں کا کلچر شہباز شریف کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریور راوی پروجیکٹ بھی شہباز شریف کا منصوبہ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.