Daily Archives

August 17, 2020

حکومت نے ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترجمان چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر…

پاکستان میں کورونا کی صورتحال قدرے بہتر، دنیا بھر میں متاثرین دو کروڑ سے زیادہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے اور گذشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے تمام کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد بادی النظر میں ملک میں وبا کی صورتحال اب تک قابو میں ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان…

خان صاحب ناکامی کا اعتراف کریں اور گھر جائیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور گھر جائیں۔ حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نےکہا کہ مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کی ناکامی عمران خان حکومت کی ناکامی ہے۔…

ہمارا سسٹم کولیپس کرگیا،دوبارہ بہتر بنانے کیلئے ملکر کرداراداکرینگے: یار محمد رند

کوئٹہ(آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ ہمارا سسٹم کولیپس کرگیاہے ،اس کو دوبارہ بہتر بنانے کیلئے مل کر کرداراداکرینگے ،بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بھی عملہ موجود نہیں،صوبے میں تعلیمی نظام تباہی کا دہانے…

اگست بلوچستان کے لئے سوگوار مہینہ ہے : سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ حیات بلوچ ایک پر عزم طالب علم تھے جنہوں نے تشدد کی بجائے قلم کی طاقت کا انتخاب کیا اسے بے دردی سے قتل کردیا گیا،

سیکورٹی فورسز قیام امن کے لیے تعینات ہیں : ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بد امنی کے واقعات کے بعد سیکورٹی فورسز آئین اور قانون کے مطابق ملوث لوگوں کیخلاف کارروائی کرتے ہیں حیات بلوچ کے قتل سے متعلق فرنٹیئر کور کے اہلکار کو گرفتار کر کے پولیس کے…

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

بلوچستان کے 25 اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے چلائی جارہی ہے، مہم کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پولیو حکام کے مطابق صوبے میں پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث بچوں کے وائرس سے…

بلوچستان: اپوزیشن کا رکن اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی کی پریس کانفرنس کی اور کہا کہ رکن…

ثنا جاوید کے سرخ لباس میں فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین داکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔ اداکارہ نے ڈیزائنر مریم حسین کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔…