Daily Archives

August 17, 2020

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے پہلی اننگز میں 236رنز، انگلینڈ کی ایک وکٹ گرگئی

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد رضوان کی 72 رنز کی اننگز کی بدولت 236رنز بنا لیے جبکہ انگلینڈ نے بارش سے متاثرہ میچ میں دن کے اختتام پر ایک وکٹ پر 7 رنزبنا لیے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ…

نیوزی لینڈ: کورونا کی وجہ سے عام انتخابات 4 ہفتوں کیلئے ملتوی

خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیے گئے ہیں۔ اس حوالےسے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں عام انتخابات اب 17 اکتوبر کو ہوں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست…

اسرائیل-امارات امن معاہدہ: حسن روحانی کی تنقید پر ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے متعلق معاہدے پر ایرانی صدر حسن روحانی کی تقریر پر سخت رد عمل کے لیے ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا۔ رپورٹ میں سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا…

امریکا میں عالمی وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی

امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 483 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے اس طرح مجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار 17 ہوگئی۔ دوسری جانب امریکا میں مجموعی طور پر اب تک 54 لاکھ 3 ہزار 213 افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری

بلومبرگ نے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان خاندانوں کی اکٹھی دولت 1.4ٹریلین امریکی ڈالرز ہے جن کا تعلق خوردہ صنعتوں میڈیا گروپس ، زرعی کاروباری کمپنیوں وغیرہ سے ہے۔ فہرست میں لی خاندان 25 ویں نمبر ہے جن کا ذریعہ آمدنی سام…

غزہ پٹی میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

(اے ایف پی) پیر کوعلی الصبح اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی فلسطینیوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ اور آگ لگانے والے بموں سے حملوں سمیت سرحدی جھڑپوں کے جواب میں کی گئی جو اب روز کا معمول ہے۔…

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیلی ویجز پر بھرتی کا فیصلہ

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر ورک چارج، ڈیلی ویجز پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ورک چارج ملازمین کو 89 دنوں کے لئے بھرتی کیا جائے گا۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے ڈاکٹر حبیب الحق رندھاوا نے منظوری دے…