افغان فریقین بغیر تعطل مذاکراتی عمل کا آغاز کریں:شاہ محمود

0 26

اسلام آباد : تمام فریقوں بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنانے پر زور دیں،وزیرخارجہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغان امن عمل کے بارے میں کوششیں اجتماعی ہیں ، تمام فریقین معمولی نوعیت کے امور کا حل یقینی بنائیں،افغان فریقین مزید تعطل کے بغیر وسیع تر مذاکراتی عمل کا آغاز کریں۔یہ تاریخی موقع ہے ہر ممکن انداز میں اس سے فائدہ اٹھانے پر توجہ مرکوز کی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.