Daily Archives

September 16, 2021

بیچ ریسلنگ: گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور :  ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے اٹلی اور یونان میں منعقدہ مسلسل دو راؤنڈز کے گولڈ میڈلسٹ قومی ریسلر انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکتاون کا نام روشن کرنے والے انعام بٹ کا علامہ اقبال ایئرپورٹ پر…

بھارتی اداکار فردین خان کی 11 برس بعد بالی وڈ میں واپسی

ممبئی :  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردین خان فلم ‘‘وسفوٹ’’ میں اداکار رتیش دیش مکھ کے ساتھ دکھائی دیں گے ۔فلم ‘‘وسفوٹ’’ 2012 میں ریلیز ہونے والی وینزویلا کی فلم ‘راک، پیپر، سیسرز’ کا ری میک ہے ۔وسفوٹ کی شوٹنگ رواں ماہ کے اواخر تک شروع…

حمزہ علی عباسی اپنی نئی ویڈیو پر تنقید کی زد میں آ گئے

لاہور( شوبز ڈیسک ) نیمل خاور کی جانب سے انسٹا سٹوری پر شوہر حمزہ اور بیٹے مصطفی کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے ۔ویڈیو میں حمزہ علی عباسی گٹار بجا رہے ہیں اور ساتھ میں کچھ گا بھی رہے ہیں، نیمل کی جانب سے حمزہ کی آواز بند کر کے ویڈیو لگائے جانے کے…

گلوکار فلک شبیر کا اہلیہ سارہ خان کو زیادہ کھانے کا مشورہ

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ سارہ خان جَلد اپنے پہلے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔سارہ خان آج کل اپنی انسٹا گرام سٹوریز پر بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں کی تصویریں بھی شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔فلک شبیر کی جانب سے سارہ خان کو مشورہ دیتے…

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

دوشنبے :  وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر نے دوشنبے میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر کی ملاقات ایس سی او سمٹ کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔…

جمہوریت کا مطلب عوام کو حقیقی آواز دینا ہے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک :  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتو نیو گوتریس نے کہاہے کہ جمہوریت کا مطلب عوام کو حقیقی آواز دینا ہے۔عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک پیغام میں کیا کہ مضبوط جمہوریت کا مطلب فیصلہ…

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

واشنگٹن : امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے چین کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے مقابلے کے لیے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آپس میں چین کے مقابلے میں جدید دفاعی ٹیکنالوجی بنانے کا…

برطانوی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، وزیر خارجہ تبدیل

لندن  :  ڈومینک راب کی جگہ لِز ٹرس کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے ،اس سے قبل وہ وزیر تجارت کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں، بورس جانسن نے تعلیم کے وزیرگیوِن ولیمسن ، وزیر انصاف رابرٹ بکلینڈ اور ہاؤسنگ کے وزیر رابرٹ جینرک کو کابینہ سے…

فرانس کا داعش کے اہم رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

پیرس : فرانس نے داعش صحارا کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانول میکرون نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دولت اسلامیہ سہارا ریجن کے سربراہ عدنان ابو ولید کی ہلاکت کی خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی افواج ایک آپریشن میں…

طالبان پر اقتصادی پابندیاں نہیں ہٹائیں گے : امریکا

واشنگٹن، کابل : امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے واضح کیا کہ طالبان پر عائد اقتصادی پابندیاں نہیں ہٹائیں گے تاہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی مالی امداد کو یقینی بنایا جائے گا،سینیٹ میں ارکان کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے…