وفاقی کابینہ کا برطانیہ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے برطانیہ کی جانب سے کورونا ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے معاملہ فوری اٹھانے پر زور دیا ہے جبکہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مکمل سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی…
