وفاقی کابینہ کی چیف سیکرٹری جواد رفیق اور آئی جی انعام غنی کو تبدیل کرنے کی منظوری
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق اور آئی جی پنجاب انعام غنی کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کے جائزہ کے علاوہ رویت ہلال…
