Daily Archives

September 15, 2021

قائم علی شاہ کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ، نیب

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں نیب پراسیکیوٹرعبید اللہ ابڑو نے تحریری جواب جمع کروایا ہے کہ سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کے خلاف شہداد پور میں زمین کی…

پاکستان پر آمریت مسلط ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک پر جمہوریت کے لبادے میں آمریت مسلط ہے،پیپلز پارٹی آزاد میڈیا کو پابند بنانے کے اقدام کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔عالمی یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پیپلز…

وزارت سائنس کا ای ووٹنگ مشین کا سورس کوڈ الیکشن کمیشن کو دینے سے انکار

اسلام آباد : وزارت سائنس کی ٹیکنیکل ٹیم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے سورس کوڈ الیکشن کمیشن کو دینے سے انکار کردیا ہے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل ٹیم نے الیکشن کمیشن کومشین کا سورس کوڈ دینےسےانکار کرتے ہوئے موقف اپنا ہے کہ سکیمٹک…

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد تو جمع کروا دی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تحریک پاس ہو جائے گی اور اپوزیشن کو کتنے نمبرز درکار ہیں؟ بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف…

جو الیکشن ہم نے جیتا تھا وہ بھی چوری شدہ تھا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر الیکشن چوری ہوا ہے،جو الیکشن ہم جیتے وہ بھی چوری شدہ تھا۔اس سے قبل بھی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا تھا کہ وہ الیکشن…

عمران خان تاجکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر 16 تا 17 ستمبر 2021 کو تاجکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے،وزیراعظم کے ساتھ ایک اعلی سطحی وزارتی وفد بھی ہوگا، وزیر اعظم کا یہ وسطی ایشیا کا تیسرا دورہ ہو گا، جس…

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھیں گے : شیخ رشید احمد

لاہور :  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی آپریشن ہوا۔ ٹویٹر پر شیخ…

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، 7 جوان شہید

راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع…

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، ایمنسٹی کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرانے کیلئے 90 روز کی مہلت ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدارت میں ایمنسٹی فیصلے سے متعلق…

ایف آئی اے کی کارروائی، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کی جانب سے کراچی میں کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر…