لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے : وزیراعظم کی ہدایت
لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں، سڑکوں کی مرمت کی جائے، شہر کو کنکریٹ کا جنگل نہیں بنانا، باغوں کا شہر بنایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں لاہور کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے…
