اہم خبریںبلوچستان

مولانا فضل الرحمان کی وڈھ آمد، سردار اختر جان مینگل سے تعزیت

کوئٹہ  : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن بدھ کے روزخضدار کی تحصیل وڈھ پہنچے جہاں پر انہوں نے بلوچ قوم پرست بزرگ سیاست دان سردارعطاء اللہ خان مینگل کی وفات پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

مولانافضل الرحمن وڈھ سے قلات جائیں گے جس کے بعد وہ آج لورالائی میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولوی امیر زمان کی وفات پر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کرینگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button