Daily Archives

September 26, 2021

نوجوانوں میں مایوسی ہے ، بھرتیاں میرٹ پر ہونی چاہئے ، چیف سیکریٹری

کوئٹہ  : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت اجلاس سرکاری خالی اسامیوں کو میرٹ پر پر کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چئیرمین پبلک سروس کمیشن عبدالسالک…

گورنر پنجاب چوہدری سرور سے صدر آزاد کشمیر سلطان محمود کی ملاقات

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماوں نے اقوا م متحدہ میں کشمیریوں کا بھر پور مقدمہ لڑنے پر وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر سلطان محمود اور…

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے روڈ میپ بنا لیا

لاہور : پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لئے روڑ میپ تیار کر لیا، پی ٹی آئی وسطی پنجاب آج لاہورسے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کنونشز کا آغاز کرے گی۔ تحریک…

راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن ، شہباز شریف خطاب کریں گے

لاہور : صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف آج راولپنڈی میں ورکرزکنونش سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں…

بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے

ملتان  :   اپوزیشن کی علامت بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے، جمہوریت کی بقا کیلئے آمریت کیخلاف کئی تحریکیں چلانے پر آج بھی تمام سیاسی جماعتیں ان کی سیاسی بصیرت کی معترف ہیں۔ خانگڑھ کی…

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی ، شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے : فواد چودھری

جہلم : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نیب کے ملزم ہیں، کیا ہم چورسے پوچھیں گے کہ آپ کا تفتیشی کون ہوگا؟ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کریں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو…

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی اور خوش حالی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ عملی طور پر اس کے لئے اقدامات بھی اٹھائے۔ مراد سعید نے اپنے بیان میں بلوچستان میں شروع کئے…

حکومت کے جانے کے اثار نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  : مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ حکومت کو میاں نواز شریف فوبیا ہوگیا ہے حکومت کے جانے کے اثار نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں انتقامی سیاست کا دور عنقریب ختم ہوجائیگا…

پی ڈی ایم کے جلسے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ پڑھانے کی تیاری ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں متحرک اور فعال ہے، 16اکتوبر کو فیصل آباد اور 30اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کے…

کوئٹہ حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ  : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، ایسے واقعات کو نہ پہلے برداشت کیا اور نہ آئندہ برداشت کریں گے،…