Daily Archives

September 8, 2021

چیف سیکرٹری بلوچستان کا دورہ ڈیرہ بگٹی، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی بریفنگ

ڈیرہ بگٹی :  چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کا ضلع ڈیرہ بگٹی کا دورہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اور دیگر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے انہیں بریفنگ دی گئی زرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے ڈیرہ بگٹی کا مختصر دورہ…

آرمی چیف سےسفیریورپی یونین کی ملاقات ، افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان دن ہے : نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی

کراچی  : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے جو پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی یاد دلاتا ہے۔ ترجمان کے مطابق یوم بحریہ کے…

پاکستان کا مسرت عالم بٹ کو حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین تعینات کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد  :  پاکستان نے آل پارٹی حریت کانفرنس کی جانب سے مسرت عالم بٹ کو نیا چیئر مین اے پی ایچ سی اور شبیر احمد اور غلام احمد گلزار کو وائس چیئرمین تعینات کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے آل پارٹی حریت کانفرنس (اے…

لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے اپارٹمنٹس منصوبے کی تعمیر کا آغاز

لاہور : لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے اپارٹمنٹس منصوبے کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ یونین ڈویلپرز نے یونین لگژری اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یہ سنگ بنیاد چیئرمین یونین ڈویلپرز میاں عامر محمود نے رکھا۔ یونین لگژری اپارٹمنٹس کی…

عدالتوں کو تاخیری حربوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے ، مشیر داخلہ شہزاد اکبر

اسلام آباد :  وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز وکیل کے حوالہ سے جھوٹ بول رہی ہیں، عدالتوں کو تاخیری حربوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ مریم نواز کی عدالت پیشی پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ یہ…

یو اے ای مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے ، فواد چودھری

اسلام آباد  :  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ یو اے میں 16 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں جو بیرون ملک پاکستانیوں کی دوسری بڑی جائے سکونت ہے۔ یہ بات…

سلیکٹڈ حکومت ہو یا ماضی کی حکومتیں ، خواندگی کا فروغ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت ہو یا ماضی کی غیرجمہوری حکومتیں، خواندگی کا فروغ اُن کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری…

ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے خواندگی کی شرح میں اضافہ ناگزیر ہے ، اسد قیصر

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے خواندگی کی شرح میں اضافہ ناگزیر ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خواندگی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ شرح خواندگی…

ٹیکنالوجی قبضہ گروپوں کو شکست دے گی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  :  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسہ بنانے والے انتہائی طاقتور بن چکے، ناقص سسٹم کے باعث ردوبدل انتہائی آسان، اوور سیز پاکستانی ناجائز قبضوں سے زیادہ متاثر، مافیا نہیں چاہتا کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہو، ٹیکنالوجی قبضہ…