انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق دنیا کا رویہ مساویانہ نہیں : وزیراعظم
نیو یارک : وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنیوالی روایتی صلاحیتوں کا حصول ڈیٹرنس کو بے معنی کرسکتا ہے، عالمی بر ادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے،…
