وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے میں ناکام
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض رہنماؤں کے تحفظات برقرار ہیں، ناراض اراکین نے ایک مرتبہ پھر جام کمال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا اور ’مائنس جام…
