Daily Archives

September 2, 2021

عمر شریف خیریت سے ہیں ، اہل خانہ کی وضاحت

لاہور( شوبز ڈیسک ) عمر شریف کی ایک روز قبل سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں ویل چیئر پر بظاہر بیمار حالت میں دیکھا جا سکتا تھا۔عمر شریف کے اہل خانہ نے تصدیق کی کہ مذکورہ تصویر کچھ عرصہ قبل کی ہے جب اداکار معمولی چیک اپ…

فیاض الحسن چوہان نے حلقے میں الیکٹرونکس کی دکان کا انوکھا افتتاح کردیا

لاہور :   ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دکان کا انوکھا افتتاح کردیا ،قینچی کند ہونے پر دانتوں سے فیتا کاٹ کر مالک دکان کو شرمندگی سے بچا لیا۔ فیاض الحسن چوہان کی دانتوں سے فیتا کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا…

مینار پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم کی شناخت پریڈ کی عدالت نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور :   مینار پاکستان میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والی ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کی شناخت پریڈ کی عدالت نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی رپورٹ کی کاپی دنیا کو موصول ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق خاتون نے 104 ملزمان میں سے 6 ملزم شناخت…

پنجاب حکومت عورتوں کیلئے بہتر ماحول بنائے پابندیاں نہ لگائے ، شیریں مزاری

اسلام آباد  :  وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں پنجاب کے پارکس میں عورتوں کی انٹری کے اوقات کار پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ عورتوں پر پابندی کے بجائے سنگل افراد کے داخلے پر پابندی لگائیں، عورتوں کیلئے…

نواز شریف بہت جلد پاکستان آ ئیں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ :  مسلم لیگ (ن)کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں،بہت جلدنواز شریف پاکستان آجائیں گے، عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے، میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں…

ملا برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی ، چوہدری نثار

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طالبان کے نائب امیر اور قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کے حامی…

سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے ، عبدالقیوم نیازی

آزاد کشمیر : وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے، سید علی گیلانی کی وفات قید میں ہوئی۔ عبدالقیوم نیازی نے گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان…

سندھ حکومت کا تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی  :  سندھ حکومت نے تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی اے خاقان مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ سے تھر ایئرپورٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ تھرایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے…

اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد سب سے زیادہ ہے ، اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔ اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان…

گیلانی کی رحلت سے کشمیری یتیم ہو گئے : سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے سید علی گیلانی کی رحلت سے تمام کشمیری یتیم ہو گئے۔ یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر جاری کیئے گئے ایک تعزیتی بیان…