Daily Archives

September 2, 2021

بیوی کے چھوڑنے کا غم ، شوہر کی احاطہ عدالت میں خود کشی کی کوشش

لاہور : لاہور ضلع کچہری لاہور پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا، جس پر شوہر نے ضلع کچہری میں خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ ساری زندگی ساتھ گزارنے کے وعدے کمرہ عدالت میں بھلا دیے گیے. پہلے…

4 ستمبر کو ہو نے والی شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کر تے ہیں ، عبد الرحیم کاکڑ

کوئٹہ :  مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی سید عبدالقیوم آغا میر یاسین مینگل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم کاکڑ عبدالخالق آغا حاجی ظفر کاکڑ حاجی حمداللہ ترین دوست محمد آغا حاجی خدائیدوست خرم اختر حاجی ودان علی…

زیارت کراس واقعہ، سات روز گزرنے کے باوجود وزیر اعلی نے اسکا کوئی نوٹس نہیں لیا ، سردار یعقوب خان…

لورالائی  :  مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصرنے کہا کہ زیارت کراس پر سات روز گزرنے کے باوجود وزیر اعلی جام کمال خان نے اسکا کوئی نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی خود وہاں جانے کی زحمت کی۔یہ بات انہوں نے…

چاغی، آل پارٹیز،و دیگر کی کال پر امگریشن گیٹ سے داخلے پر پابندی کیخلاف پہیہ جام ہڑتال جاری

چاغی :  پااک ایران سرحدی شہر تفتان میں زیروپوائنٹ گیٹ، بازارچہ، راہداری گیٹ اور امیگریشن گیٹ سے پاکستانی شہریوں کی ایران داخلے پر پابندی کیخلاف آل پارٹیز، لیبر یونین اور انجمن تاجران تفتان کے کال پر پہیہ جام ہڑتال جاری۔ سیندک ریلوے کراس کے…

دکی ، کوئلہ کان میں مٹی کا تو د ہ گر نے سے دو کانکن زخمی

کوئٹہ :  دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تو د ہ گر نے سے دو کانکن زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے افضل شاہ اور مطیع اللہ نا می کا نکن زخمی ہوگئے۔ انتظامیہ نے زخمیوں کو فوری طور طبی امدا…

مانگی ڈیم واقعہ، ورثاء کیلئے تیس تیس لاکھ روپے اجرا کے احکامات جاری کر ددیئے ہیں ، لیا قت شاہوانی

کوئٹہ :  حکومت بلو چستان کے ترجمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے شہداء مانگی ڈیم کے ورثاء کیلئے تیس تیس لاکھ روپے اجرا کے احکامات جاری کر ددیئے ہیں شہدا کے ورثاء کو پچاس پچاس لاکھ روپے کے پلاٹ اور سپاہی کے ورثاء کیلئے 10…

عظیم بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے

کراچی  : بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، اہلخانہ نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ عطااللّہ مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی…

نیوزی لینڈ کی مین ٹیم پاکستان آتی تو کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا : بابر اعظم

لاہور :  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مین ٹیم پاکستان آتی تو کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا۔ تنقید کرنے والے پر توجہ نہیں دیتا۔ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ایک سال بعد…

انضمام الحق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ میں آصف علی، شان مسعود کو شامل کرنے کے خواہشمند

لاہور :   پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے آصف علی اور شان مسعود کو شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے پاکستان سپر لیگ اور حال ہی…

کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

پرتگال :  پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو عالمی مقابلوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے بدھ کو ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں جمہوریہ آئرلینڈ کے خلاف دو گول کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی بلکہ…