بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے
ممبئی : بھارتی ٹی وی کے معروف اداکار سدھارتھ شُکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے۔بھارتی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ اور بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے ان کی عمر صرف 40 برس تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں کوپر…
