Daily Archives

September 29, 2021

چئیرمین نیب کی تعیناتی ، وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کی اہم بیٹھک

اسلام آباد : چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ جس میں موجودہ چئیرمین نیب کو برقرار رکھنے یا نئی تقرری کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین…

ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان پر توجہ نہیں دی ، جام کمال

اسلام آباد :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے خوشحالی آئے گی، 2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی، پیسہ چوری کی تفتیش کیلئے اپنی ٹیم کو ہدایات دے دیں، ایف آئی اے قوم کے سامنے لائے کس نے کتنا پیسہ…

حکومت کا وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سنیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی ملاقات

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ وزیر اعلی کہتے ہیں سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی معاونت کر کے تعلق نبھایا، سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے…

وزیراعظم کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنیوالے 3 مجرموں کو 7، 7 سال سزائے قید ، جرمانہ

لاہور : کینٹ کچہری لاہور نے وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین مجرموں کو 7، 7 سال کی قید سنا دی، عدالت نے تینوں کو 45 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ رحمن الہی نے وزیر اعظم عمران خان کی…

نیشنل کرائم ایجنسی کے فیصلے پر حکوتی صفوں میں کہرام : شہباز شریف

لاہور :  شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کے فیصلے پر حکوتی صفوں میں کہرام ہے، سوا تین سال میں طوفان بدتمیزی مچا رہا، اربوں کے الزامات لگے، نیب، ایف آئی اے کو ایک دھیلے کی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا، اب حقائق پوری قوم کے سامنے آچکے…

پنجاب گروپ آف کالجز میں کے پی پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائیگی ، معاہدہ طے

پشاور :  پنجاب گروپ آف کالجز نے انتہائی اہم اقدام اٹھا لیا، خیبر پختونخوا پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائیگی، دیگر اہلکاروں کے بچوں کو فیسوں میں خصوصی رعایت بھی دی جائیگی، کے پی پولیس اور پنجاب گروپ آف کالجز میں معاہدہ طے پا گیا۔…

وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا۔ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے…

جنوبی بلوچستان میں توجہ نہ دینے سے مسائل پیدا ہوئے ، مراد سعید

اسلام آباد :  وزیرمواصلات مراد سعید نے کہاکہ ہم نےموٹرویز کی تعمیر میں کروڑوں روپے بچائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جھل جاؤ، بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید…