Daily Archives

September 3, 2021

حکومت نے چین کی سرمایہ کاری پر پانی پھیر دیا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ چین اب پاکستان سے شکایت کررہا ہے کہ اس کی سرمایہ کاری پر اس حکومت نے پانی پھیر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کاک ہنا تھا کہ جہاں پر سیاست ہے اور جمہوری…

بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد: حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہے ہیں، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی…

’نوازشریف نے بات نہ مانی تو استعفیٰ دیدیا‘

پاکستان مسلم لیگ ن دور کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کے خلاف رینجرز، ایف سی اور پولیس کو کارروائی کا حکم دے دیا تھا۔  چوہدری نثار نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی مرضی کے…

پاکستان کو طالبان کے ساتھ حقیقت پسندانہ رویہ اپنانے کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے ساتھ مل کر رہنے اور اس تنظیم کے لیے ایک ‘حقیقت پسندانہ’ رویہ اپنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینک راب کے ساتھ اسلام آباد میں ایک…

وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔  وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں …

عطا اللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی

ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما عطا اللہ مینگل کی تدفین انکے آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سرادار عطااللہ مینگل کی نماز جنازہ خضدار کے علاقے وڈھ کی مرکزی…

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

 لندن:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ سے اوول ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 23 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے 490 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا،…

نیوزی لینڈ کو پھر شکست، بنگلادیش کو دو۔صفر کی برتری حاصل

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی مہمان نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا اور 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 141 رنز بنائے۔…

ٹوکیو پیرالمپکس؛ پاکستان کے حیدرعلی نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

ٹوکیو: ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کے حیدرعلی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ گوجرانوالہ کے حیدر علی نے ٹوکیو میں جاری میگا ایونٹ میں ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، حیدرعلی نے پانچویں باری میں55.26  میٹر تھرو کی جب کہ یوکرین کے مائی کولا زیب نائک…

صوابی میں فائرنگ سے معروف پشتوگلوکار کفایت شاہ جاں بحق

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوابی کے علاقے زیدہ میں پیش آیا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔ کفایت شاہ باچہ اپنی منفرد آواز…