Daily Archives

September 3, 2021

افغان طالبان نے ناقابل تسخیر وادی پنجشیر کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا

افغان طالبان دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ناقابل تسخیر وادی پنجشیر کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔ افغان طالبان جنہوں نے 15 اگست کو ملک کے بیشتر حصوں پر قبضہ کرنے کے بعد کابل پر قبضہ کر لیا تھا، کو دارالحکومت کے شمال میں پنجشیر وادی میں…

طالبان رہنما کا انٹرویو کرنے والی خاتون اینکر افغانستان چھوڑ گئیں

افغان ٹیلی ویژن کی اینکر بہشتا ارغند نے گہری سانس لی اور اپنے سر پر پہنے اسکارف کو درست کیا تاکہ وہ روایتی حجاب میں نظر آئیں جب ایک طالبان عہدیدار بغیر بلائے ان کے سٹوڈیو میں داخل ہوئے اور ان سے انٹرویو لینے کو کہا اس وقت طالبان کو کابل پر…

نیوزی لینڈ: سپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والا ‘انتہا پسند’ ہلاک

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ پولیس نے سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملہ کرکے 6 افراد کو زخمی کرنے والے ‘پرتشدد انتہا پسند’ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے سپر مارکیٹ…

سعودی عرب میں پہلے خواتین فوجی دستے کی تربیت مکمل

اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین فوجیوں کے دستے نے تربیت مکمل کرکے پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔ سعودی عرب کی فوج میں خواتین کو 2019 میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور رواں برس ‘فیمیل سولجر’ کے…

افغانستان کے 10 ارب ڈالر اثاثے امریکی بینکوں میں منجمد

امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد افغان اثاثے بحال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، عالمی مالیاتی نظام تک طالبان کی رسائی پر پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کا امریکی…

طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا

کابل: طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا تاہم اب ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام کا اعلان ہفتے تک مؤخر کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں کہا جا رہا…