شردھا کپور بھکاری کو نظر انداز کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں
ممبئی:
فلم انڈسٹری سے جڑے فنکار ہمیشہ مداحوں اور ٹرولز کے ریڈار پر رہتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور نے اپنے قریب کھڑے بھکاری کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور…
