Daily Archives

September 1, 2021

وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے…

مفاہمت تو دور حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت تو دور حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام پر ناجائز اور نااہل حکومت کو مسلط کیا گیا ہے، ملکی…

جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا سہارا لے کر سیاست کرنے والے زمین بوس ہوگئے : فیاض الحسن چوہان

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام علیحدہ صوبے کے قیام کی جانب آخری قدم ہے، جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا سہارا لے کر سیاست کرنے والے زمین بوس ہوگئے۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے…

20 شہروں کی 40 فیصد آبادی کی جزوی ویکسینیشن کا ہدف مکمل کرلیا ، اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسدعمر نے کہا ہے کہ 31 اگست تک ملک کے 24 شہروں میں 18سال سے اوپر کی 40 فیصد آبادی کی جزوی ویکسی نیشن کا ہدف رکھا تھا، 20 شہروں میں ویکسی نیشن کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا گیا ہے ۔…

افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا پاک افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان دیکھا ہے، سرحد پر باڑ بڑی مشکل سے اور اپنے جوانوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے لگائی ہے جسے ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ غیرملکی خبررساں…

بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا

لاہور :  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر، حسن…

پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے ، ثمر بلور

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکٹرانک…

سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ صحت کے انتظامی عہدوں سے جونیئر افسران کو ہٹانے کا حکم

کراچی  : محکمہ صحت میں جونئیر افسران کو ایکٹنگ چارج دینے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے تمام انتظامی عہدوں پر تعینات جونیئر افسران کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جونیئر افسران کو ایکٹنگ چارج دینے پر عدالت نے برہمی…

ٹیکسوں کی ریکارڈ وصولی موجودہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کا عکاس ہے : فرخ حبیب

اسلام آباد : فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی ریکارڈ وصولی موجودہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کا عکاس ہے۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏وزیراعظم عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم کی…

ایک دن احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا ، ملک میں شفاف انتخابات ہونے چاہیں

لاہور : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاست کو توڑنے جوڑنے اور کرپشن چھپانے کا نظام ہے، چیئرمین نیب کو ایل این جی کے مہنگے سودے نظر نہیں آتے، ایک دن احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، ملک میں صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہیں۔…