Daily Archives

September 1, 2021

کورونا کا زور : مزید 101 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3559 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 101 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

وزیراعلیٰ پنجاب سے پولیس افسران کی ملاقات ، کارکردگی کو سراہا ، تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈی جی خان ڈویژن کے 7 پولیس افسران نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے امن و عامہ کے لئے شاندار کارکردگی پر پولیس افسروں کو شاباش دی…

مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیئے : مریم نواز

اسلام آباد  :  مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیئے، حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

ملک بھر میں 17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع

اسلام آباد  :   پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع ہوگا۔ سربراہ این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر)…

شہباز شریف کا میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیخلاف اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد  : شہباز شریف نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے بطور جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…

الیکشن کمیشن : پی پی 38 ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی ن لیگی درخواست مسترد

اسلام آباد  :  الیکشن کمیشن نے پی پی 38 ضمنی انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار ضمنی الیکشن کے دوران بدنظمی ثابت نہیں کرسکے۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے پی پی 38…

اسلامی ریاست میں اقلیتوں مذہب ، عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت حاصل ہے ، نواب رئیسانی

کوئٹہ  : سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں تمام غیرمسلم اقلیتوں اور رعایا کو عقیدہ، مذہب، جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت حاصل ہوگی۔ وہ…

معاون خصوصی وزیراعظم شازین بگٹی کا قونصلیٹ جنرل ایران کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ :  معاون خصوصی وزیر اعظم برائے مصالحت و ہم آہنگی بلوچستان نوبزادہ شاہ زین بگٹی و قونصل جنرل ایران حسن درویش وند دورہ ایران قونصل جنرل معاون خصوصی وزیر اعظم برائے مصالحت و ہم آہنگی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے قونصلیٹ جنرل ایران کوئٹہ کا…

ٹراما سینٹر میں ڈاکٹرز اور 80فیصد ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی یقین دہانی پر ٹراما سینٹر کے ہڑتالی ڈاکٹروں اور ملازمین نے احتجاج ختم کرکے طبی سروسز کی فراہمی شروع کر دی منگل کے روز پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی ٹراما سینٹر کے اچانک…

حکومت نے گزشتہ تین سال میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنایا ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ :  صوبائی وزیر پی ایچ ای و واسا نور محمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 3سالہ دور میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنائی۔ مانگی ڈیم واقعہ میں شہید ہونیوالے لیویز اہلکاروں کے لواحقین کو انصاف فراہم کریں گے سیکورٹی فورسز دہشت گردوں…