پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا ، حافظ حسین احمد
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ سے انکار ہے، قومی حکومت کے قیام کی باتیں…
