الماتی : نیوز ایجنسی کے مطابق اسلحہ ڈپو میں 26اگست کے دھماکوں اور آتشزدگی کی وجہ سے حکومت کو سخت عوامی ردعمل کا سامنا تھا جس میں 15 فوجی اور فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے تھے ۔
کابل : نائن الیون کے حملے کے بعد افغانستان میں شروع کی جانے والی جنگ کے خاتمے پر یہاں سے انخلا کرنے والے امریکا کے آخری فوجی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جن کا موازنہ 1989 میں سوویت یونین کی واپسی سے کیا جارہا ہے ۔برطانوی خبر…
لندن : برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسی ای میلز سامنے آئی ہیں جن کے مطابق برطانوی حکام نے کابل ائیرپورٹ کے باہر خود کش حملے سے پہلے افغان شہریوں کو نشانہ بننے والے ائیرپورٹ گیٹ پر جانے کو کہا تھا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام…