Daily Archives

September 18, 2021

طالبان خود کو تسلیم کرانا چاہتے ہیں ، امریکہ تسلیم کریگا یا نہیں ، علم نہیں ، عمران خان

دوشنبے : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان ایک حقیقت ہیں اور وہ اپنے آپ کو دنیا میں تسلیم کرانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی افغان حکومت کی مدد سے بہت بڑے انسانی بحران سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی…

سنجرانی ناراض ارکان کو منانے میں نا کام،ڈیڈلاک برقراراستعفیٰ نہیں دوں گا ، جام کمال

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ میں نے اب تک استعفیٰ دیا ہے اور نہ ہی دینے جارہا ہوں،ہر طرف فیک نیوز کی بھر مار ہے، یہ بات انہوں نے پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سید احسان شاہ سے ملاقات کے دوران…

اقوامِ متحدہ کا پاکستان پر نئے افغان مہاجرین کو قبول کرنے کیلئے زور

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) فلیپو گرانڈی نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان سے مہاجرین کی نئی لہر کو قبول کرے اور امکان ظاہر کیا کہ اگر ان پناہ گزینوں کو دستاویزات کی کمی کی وجہ سے واپس بھیجا گیا تو وہ…

‘اگلا الیکشن (ن) لیگ کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہونگے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا’

شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہوں گے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا، عمران نیازی نے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

‘بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کو مہنگائی سے نجات چاہیے تو پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا۔ بجلی کے بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کی وصولی سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر تنقید کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

مذہب تبدیلی کے لیے عمرکی شرط اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے 18 سال سے کم عمر افراد کے قبول اسلام پر پابندی کے بل کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دے دیا۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر…

ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیا

ملتان : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے ڈیر ہ غازی خان میں کامیاب کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیا۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزم کی شناخت اکبر کے…

کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں کا اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد : کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں نے اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار کردیا، وزیرنجکاری کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی اسٹیل ملز میں دلچسپی نہایت حوصلہ افزا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرنجکاری محمد میاں سومرو کی زیرصدارت اسٹیل ملزروڈ شوز…

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منا رہا ہے : فیاض الحسن چوہان

لاہور :  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منا رہا ہے، یا بیگم صفدر، بیگم صفدر اعوان نے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کی روش برقرار رکھی۔ ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں اوگرا اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…