اقوام متحدہ کے امن دوستوں کی فوجی مشقیں مشترکہ مقصد 2021 کا انعقاد
راولپنڈی : پاکستان، چین سمیت چار ممالک کی اقوام متحدہ امن مشن کی فوجی مشق ‘مشترکہ منزل 2021’ چین میں منعقد کی گئیں، شرکاء نے پاکستانی دستے کی شرکت، مہارت اور امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو خوب سراہا۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ…
