Daily Archives

September 21, 2021

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دم توڑنے لگی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دم توڑنے لگی،گورنر ہاوس سیکریٹریٹ نے سمری اعتراض لگا کر واپس کردی، اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھی تاحال اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ۔ بلوچستان اسمبلی میں…

پاکستان ہرطرح کی سیاحت ، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت، کھیلوں اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے۔ افغان عوام کا مستحکم اور خوشحال مستقبل یقینی بنانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں : ذبیح اللہ مجاہد

کابل : ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا۔ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…

وزرا اداروں پر تنقید سے قبل اپنے گریبانوں میں جھانکیں ، احسن اقبال

اسلام آباد : ن لیگی رہنما احسن اقبال کی احتساب عدالت اسلام آباد میں نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں ایک اور پیشی،کہتے ہیں وزرا اداروں پر تنقید سے قبل اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ نئی حلقہ بندیوں سے پسماندہ علاقوں کی نمائندگی کم ہو جائے…

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد  : وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک میں بطور سی ای او،…

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس: نیب کا نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ ریکوری کا آغاز

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ان ایکشن، نیب لاہور کی نگرانی میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ ریکوری کا آغاز کر دیا گیا۔ نیب لاہور نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنرزکو…

افغانستان میں امن کی امید پیدا ہوئی، عالمی برادری افغانوں کو تنہا نہ چھوڑے

نیویارک  : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کی امید پیدا ہوئی، عالمی برادری افغانوں کو تنہا نہ چھوڑے، پر امن افغانستان پورے خطے کیلئے فائدے اور استحکام کا باعث ہوگا۔ وزیر خارجہ سے یو این پریس نمائندگان نے…

پاکستان کا مسئلہ انتخابی اصلاحات کا نہیں الیکشن چوری کا ہے : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد :  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مسئلہ انتخابی اصلاحات کا نہیں الیکشن چوری کا ہے، کسی کو عوامی رائے بدلنے کا حق حاصل نہیں، توشہ خانہ نئی چیز نہیں، اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں۔ رہنما پاکستان مسلم لیگ نون شاہد…

آج تک کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کی، نہ ہوگی : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملتان سے رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے ملاقات کی۔ انہوں نے عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مسائل ترجیحی بنیاووں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 360…

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان ہوا

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سے مشورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی…