اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد  : وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے تاہم 2015 میں وہ مستعفی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ بجلی و توانائی کے شعبے میں مشاورت اور معاونت دینے کی اپنی کمپنی کے بانی و سربراہ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button