Daily Archives

September 30, 2021

کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، جلد قابو پالیں گے : وزیراعظم

اسلام آباد  :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں پہنچا سکتے، سی پیک کے منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔…

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ہی ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے۔برطانوی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کا کوئی پلان بی نہیں اور آئندہ انتخابات ای وی ایم کے…

یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کراچی :  پی آئی اے نے یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں پر صرف کورونا ویکسی نیٹڈ مسافر سفر…

شریف خاندان اختلافات ، جھوٹ ، فریب اور ملک دشمنی کی آماجگاہ بن چکا:فیاض چوہان

لاہور :  ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شریف خاندان اختلافات، جھوٹ، فریب اور ملک دشمنی کی آماجگاہ بن چکا۔ ایف آئی اے پوچھے تو شہباز شریف اپنے بیٹوں کے کاروبار سے لاتعلقی دکھاتے ہیں۔ برطانوی عدالت میں کیس ہو تو یہ دونوں…

حکومت کا کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  حکومت نے کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر کسانوں کے لئے خصوصی کیٹیگری الاٹ کر دی گئی۔ وزیراعظم نے کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے صوبائی حکومتوں کو خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے…

جب تک پی پی کی حکومت رہے گی عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہوتا رہے گا ، خرم شیر زمان

کراچی : پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ جب تک پی پی کی حکومت رہے گی عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہوتا رہے گا۔پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گھوسٹ سیمنارز کے نام پر 80 لاکھ روپے خرچ کرنے کے معاملے…

صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کاامکان

لاہور :  بجلی صارفین کے لئے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کاامکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی،نیپرا نے فیصلہ…

حکومت کا ساتویں مردم شماری 31اگست 2022تک کرانے پر غور

اسلام آباد :  قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ساتویں مردم شماری پر کام شروع کر دیا گیا ا س حوالے سے وزارت منصوبہ بندی نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں،ساتویں مردم شماری 31 اگست 2022 تک کرائے جانے پر غور شروع کیا گیا،مردم…

یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری ، ذرائع

لاہور :  سابق کپتان یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری، یونس خان قومی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی خدمات دے چکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ذمہ…

ہمیشہ دھاندلی سے جیتنے والے ای وی ایم کی مخالفت کر رہے ہیں : سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہمیشہ دھاندلی سے جیتنے والے ای وی ایم کی مخالفت کر رہے ہیں، آئندہ انتخابات میں الیکٹرا نک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…