Daily Archives

September 30, 2021

پیپلزپارٹی کا ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

اسلام آبا د : پیپلزپارٹی نے ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ تباہی سرکار پٹرول مزید مہنگا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے،تبدیلی کا سونامی اب مہنگائی کا سونامی بن چکا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے…

آزاد کشمیر میں حکومتی سطح پر ہفتہ صفائی منایا جا رہا ہے

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں حکومتی سطح پر ہفتہ صفائی منایا جا رہا ہے۔ شہری اس میں وسعت اور تسلسل لانے پر زور دے رہے ہیں۔ مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں کی قدرتی خوبصورتی کو بحال کرنے کے لئے حکومتی سطح پر ہفتہ صفائی منایا جارہا ہے۔…

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک

راولپنڈی  : سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹانک میں آپریشن کیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر جام شہادت نوش کر گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا…

سرمایہ کاری کا فروغ : وزیراعلی ہاؤس میں اسپشل انویسٹمنٹ سیل قائم

لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے وزیراعلی ہاؤس میں اسپشل انویسٹمنٹ سیل قائم کردیا۔ وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سرمایہ کاری سیل کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری سیل انویسٹمنٹ کیسز…

کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، 5 روز بعد متعلقہ ادارے جاگ گئے

کراچی : کراچی میں محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی اور فلڈ وارننگ پر پانچ روز بعد متعلقہ ادارے جاگ گئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ہنگامی بنیادوں پر برسات کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو اقدامات کی ہدایت کر دی۔ محکمہ…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 39 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 1742 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 729 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار 127 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

بلوچستان کے ہر شہر و دیہات کی یکساں ترقی ہمارا وژن ہے ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر شہر اوردیہات کی یکساں ترقی ہمارا ویژن ہے۔ صوبے کے مالی امور میں شفافیت اورانتظامی امور میں میرٹ ہمار ا نصب العین ہے۔ وزیر اعلیٰ  جام کمال خان نے بلوچستان کے مختلف…

عوام کا اعتماد عوام کی خدمت اور انکا تحفظ کر کے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے ، آئی جی بلوچستان پولیس

کوئٹہ : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا ہے کہ آپ خوش قسمت ہیں جو آپ پولیس آفسیر بھر تی ہوئے ہیں۔ یہ ایک معزز پیشہ ہے یہ ایسا پیشہ ہے جس میں آ پ کمزور اور نادار کی بہت مدد کر سکتے ہیں۔پولیس کا پیشہ ایک مقدس پیشہ ہے آپ…

جام کمال ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبے کی مجموعی ترقی جس میں انفراسٹرکچر کی تعمیر و مرمت سمیت سوشل اور پیدواری سیکٹر کو مربوط انداز میں ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا…

جام کمال کا جانا ٹھر چکا ہے ، ناراض ارکان اور اپوزیشن متحد ہے، اختر حسین لانگو

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگونے کہا ہے کہ جام کمال کا جانا ٹھر چکا ہے ناراض ارکان اور اپوزیشن متحد ہے اگر اب بھی استعفیٰ نہ آیا تو تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع ہوسکتی ہے وزیراعلیٰ اور ان…