Daily Archives

September 30, 2021

جنرل قادر بلوچ کو پارٹی میں بہتر مقام دلانے میں اہم کردار نبھائیں گے، نواب ثناء اللہ زہری

خضدار: چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو پیپلز پارٹی کا بلوچستان میں کوارنیٹر مقررکرنا خوش آئندہ امر ہے وہ ایک جہاندیدہ رہنماء اور…

مسلح گارڈز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ  :  بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس جنا ب جسٹس محمد ہا شم خان کا کڑ اور جسٹس جناب جسٹس نذیر احمد لا نگو پر مشتمل بنچ نے صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں ون ویلنگ،پتنگ با زی،مسلح گارڈز و دیگر سے متعلق دائر آ ئینی درخواست کی سما عت کی۔سما عت…

نیشنل ٹی ٹونٹی ،سندھ نے بلوچستان کو77 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں سندھ نے بلوچستان کو77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے ۔176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض…

یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری ، ذرائع

لاہور :  سابق کپتان یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری، یونس خان قومی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی خدمات دے چکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ذمہ…

عاقب جاوید پی سی بی سے منسلک ہونے کی پیش کش پر ہچکچاہٹ کا شکار

لاہور : سابق قومی فاسٹ بالر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہونے کی پیشکش پر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں اور کوئی فیصلہ نہیں کر سکے تاہم انہوں نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ایک ملاقات کے دوران ملکی کرکٹ کی بہتری کے پہلوؤں پر گفتگو کی ہے۔

ہمیں ساس کا کردار ملتا ہے ،ہمایوں ابھی بھی ہیرو : عتیقہ اوڈھو

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی،عتیقہ اوڈھو نے اپنے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے اور ہمایوں سعید نے بہت سے…

سوناکشی سنہا بالی ووڈ میں اقربا پروری پر بول پڑیں

ممبئی ( شوبز ڈیسک) ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا کہ میں نے ماضی میں بہت سی فلمیں گنوا دیں، اداکار کی بیٹی ہونے کے باوجود بہت سے فلموں کا حصہ نہیں بن سکی۔اقربا پروری پر گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے…

کنگنا رناوت پر ماسک نہ لگانے پر مداحوں کی تنقید

ممبئی ( شوبز ڈیسک) اداکارہ کبھی اپنے بیانات، کبھی فلموں میں ادا کیے جانے والے کردار تو کبھی دوسروں پرتنقید کرکے متعدد بارتنقید کا نشانہ بن چکی ہیں۔اب اداکارہ کواس وقت سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا جب وہ ممبئی ایئرپورٹ پرموجود…

جرمن چانسلر ا نگیلا مرکل کی انتخابات میں کامیابی پر اپنے حریف کومبارکباد

برلن :  جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، اس دوران انگیلا مرکل بطور نگران فرائض ادا کرتی رہیں گی۔ادھرجرمنی کی گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی نے مل کر کسی جماعت کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کے لیے بات چیت کا آغاز کر…