پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے: وزیراعظم
ڈیرہ غازی خان : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں…
