چیئرمین نیب کی پہلے والی ایکسٹینشن کے فیصلے میں شریک نہیں تھی : مریم نواز
اسلام آباد : مریم نواز نے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کی پہلے والی ایکسٹینشن کے فیصلے میں شریک نہیں تھی، چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو اپنا رد عمل دیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز…
