اہم خبریںپاکستان

چیئرمین نیب کی پہلے والی ایکسٹینشن کے فیصلے میں شریک نہیں تھی : مریم نواز

اسلام آباد  : مریم نواز نے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کی پہلے والی ایکسٹینشن کے فیصلے میں شریک نہیں تھی، چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو اپنا رد عمل دیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسی ہے نیب سے اپوزیشن کا کردار نکال دیا جائے، حکومت کا الیکٹرانک ووٹنگ کی بات کرنا دھاندلی کا ہی منصوبہ ہے، جس حکومت کی بنیاد ہی دھاندلی ہے اس کا شفافیت سے کیا تعلق ؟ حکومت کو 4 سال بعد بھی دھاندلی کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button