Daily Archives

September 14, 2021

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد :  وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس دینے کی سمری بھیجی گئی تھی۔ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…

مشیر خزانہ نالائق وزیر اعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں ، شازیہ مری

اسلام آیاد  : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ نالائق وزیراعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ کا بیان مضحکہ خیز اور…

این سی او سی : 24 میں سے 18 اضلاع میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے 24 میں سے 18 اضلاع میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیاہے اور 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ، تاہم پنجاب کے پانچ اور کے پی کے کے ایک ضلع میں پابندیاں مزید ایک ہفتہ برقرار رہیں گی ۔…

افغان حکومت نے طورخم کے راستے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا

خیبر :  افغان حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ کے راستے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا۔افغان بارڈر پولیس نے طورخم کے راستے پیدل آمدورفت کو آج بحال کردیا ہے۔ پیدل راستہ بحال ہونے سے افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی ہے جبکہ افغان…

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن: پنجاب میں شکست پر وزیراعظم کا پارہ ہائی ، رپورٹ طلب

اسلام آباد  :   کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پنجاب کے تین بڑے ڈویژنز میں شکست کیوں ہوئی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں شکست کے حوالے…

سندھ حکومت کا گنے کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق اجلاس، شگرملیں وقت پر چلانے کی ہدایت

کراچی : سندھ حکومت کا گنے کی قیمت مقررکرنے، شوگرملیں چلانے اور کاشتکا روں کے مسائل سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر زراعت منظور حسین وسان نے کی، اجلاس میں بورڈ کے ممبران، کین کمشنر، آبادگار بورڈ، چیمبرآف…

ملک میں آئندہ اسمارٹ نہیں بلکہ مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا ، وفاقی وزیرتعلیم

اسلام آباد : وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک میں آئندہ مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا اوراسکے مطابق امتحانات لئے جائیں گے۔ بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے دسویں اوربارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے…

میڈیا کے ساتھ حکومت کا یہ سلوک افسوسناک اور قابل مذمت ہے

اسلام آباد : نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ پارلیمینٹ کے ‏مشترکہ اجلاس میں پریس گیلری کو تالا اورصحافیوں پر پابندی لگا کر حکومت نے بدترین اورغیر جمہوری تاریخ رقم کی ہے۔میڈیا کے ساتھ حکومت کا یہ سلوک افسوسناک اور قابل مذمت…

میڈیا کو پابند کرنے کیلئے قانون بنائے جائیں گے تو دنیا اس بارے میں کیا کہی گی

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب وہ ادارہ ہے جو خود قابل احتساب ہے، چیئرنیب کی عمر 76 سال ہو چکی لیکن حکومت کیلئے ان کی کارکردگی اچھی ہے، میڈیا کو پابند کرنے کیلئے قانون بنائے جائیں گے تو دنیا اس بارے میں کیا کہی گی۔…

16 ستمبر سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد  : حکومت نے 16 ستمبر سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں بتدریج کمی آ رہی ہے، 50 فیصد مسافروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ…