Daily Archives

September 14, 2021

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان

اسلام آباد  : وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ…

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا اظہار برہمی ، اجلاس جمعے کی صبح تک ملتوی

کراچی  : سندھ اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر جمعے تک ملتوی کر دیا گیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تین حکومتی اور اپوزیشن کے دو ارکان موجود تھے،لگتا ہے ان کو دلچسپی نہیں ہے ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا زرعی پیداوار اور ملکی ترقی میں کردار صفر : فرخ حبیب

اسلام آباد  :  فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا زرعی پیداوار اور ملکی ترقی میں کردار صفر ہے، انہوں نے لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، پی ڈی ایم نے آنکھوں پر صرف این آر او کی پٹی باندھی ہوئی ہے۔ معاون…

بلدیاتی انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں ، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی لہذا انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

چینی اور ایل این جی کی ڈکیتی کے بعد گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگالی گئی

اسلام آباد  :   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی اور ایل این جی کی ڈکیتی کے بعد گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگالی گئی۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں آٹا، چینی، کپاس امپورٹ ہو رہی…

خیبرپختونخوا : سی پیک کے تحت پہلے پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل

پشاور : سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں پہلے باضابطہ پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل ہوگیا۔ منصوبے سے 2 لاکھ سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایک ہزار ایکڑ رقبے پر محیط رشکئی اکنامک زون خیبر پختونخوا حکومت، خیبر اکنامک…

نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، دو سو سے زائد کھلاڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے

کوئٹہ  : کوئٹہ میں نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور مختلف محکموں کی ٹیموں کے دو سو سے زائد کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔ کوئٹہ میں سجایا گیا تین روزہ چیف منسٹر بلوچستان نیشنل…

ہم عوام کے حاکم نہیں ، خدمت گار ہیں ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ  : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہم حاکم نہیں بلکہ اپنے عوام کے خادم اور خدمت گار ہیں حلقہ انتخاب کے عوام کی بنیادی مسائل کاحل اولین ترجیحی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے زیارت،…

اللہ تعالیٰ کی مددطالبا ن کیسا تھ تھی اور انشاء اللہ آگے بھی رہے گی ، عبدالکر یم نو شیروانی

کوئٹہ :  بلو چستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکر یم نو شیروانی نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ طالبا ن افغانستان میں قیام امن اور جمہو ریت کو مستحکم بنانے کے…

عمران خان نے ابھی سے 2023 کے الیکشن میں دھاندلی کا پلان بنا لیا ہے ، یعقوب ناصر

لورالائی  : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ عمران خان نے ابھی سے الیکشن 2023 کے الیکشن میں دھاندلی کا پلان بنا لیا ہے پی ڈی ایم الیکٹرک ووٹنگ مشین کو…