Daily Archives

September 14, 2021

سی پیک میں افغان طالبان کی شمولیت خوش آئند ہے ، جمعیت

کوئٹہ  : سی پیک میں افغان طالبان کی شمولیت خوش آئند ہے۔ان خیالات کااظہار قاری نعیم اللہ جلالی جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب امیر اور اتحادالقر پاکستان کے چیئرمین نعیم اللہ جلالی حافظ خلیل اللہ بڑے ملک شاہد خان کاکڑ اور محمد شہزاد…

صوبے کی فرسٹ و سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیوں میں اہل کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا جار ہا ہے ، نصر اللہ زیرے

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرئے نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال پاکستان کرکٹ بورڈ…

پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کےبعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

لاہور :  پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے شاہینوں کے دورے کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی ٹیم 2015 کے بعد بنگلہ دیش جا رہی ہے یوں دونوں ٹیموں کابنگالی سرزمین پر 6 سال بعدآمنا سامنا ہونے جارہا…

نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، دو سو سے زائد کھلاڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے

کوئٹہ  : کوئٹہ میں نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور مختلف محکموں کی ٹیموں کے دو سو سے زائد کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔ کوئٹہ میں سجایا گیا تین روزہ چیف منسٹر بلوچستان نیشنل…

ڈینیئل مدویدوف نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک ( سپورٹس ڈیسک )  یہ روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدوف کے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے ۔ مدویدوف رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچے تھے تاہم وہاں ان کو جوکووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا…

بشریٰ انصاری کی عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کی اپیل

لاہور ( شوبز ڈیسک ) بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر اُن کی جلد صحتیابی کیلئے دُعا بھی کی ہے ۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ‘براہِ کرم! عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔اُنہوں نے لکھا کہ ‘عمر شریف ایک سچے…

گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی

نیویارک :  سیم اصغری کا تعلق ایران سے ہے ۔برٹنی سپیئرز نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کیا۔انہوں نے سیم اصغری کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ، جس میں انہوں نے منگنی کی انگوٹھی دکھائی اور ساتھ ہی مداحوں…

عمرشریف کی حالت بدستورخراب، بیٹے کی والد کے لیے دعاؤں کی اپیل

کراچی: لیجنڈ اداکارعمرشریف کے بیٹے جواد عمرکا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی اگرامریکا نہیں بھیجا گیا تو اوپن ہارٹ سرجری کی طرف جانا ہوگا۔ دل کے عارضے میں مبتلا لیجنڈ اداکارعمرشریف کی طبیعت بدستورخراب ہے۔ اداکاراسپتال میں…

دہشت گردی کا خطرہ یمن، عراق اور شام سے جنم لے رہا ہے ، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن : امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی خاتون ڈائریکٹر افریل ہائنز کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے لیے بین الاقوامی دہشت گردی کا سنگین ترین خطرہ افغانستان میں نہیں بلکہ یمن، صومالیہ، شام اور عراق جیسے ممالک میں جنم لے رہا ہے۔ قومی سلامتی کے حوالے…

فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں ، قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ

دوحہ : قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اپنے مثبت بیانات اور وعدوں پر عمل کریں۔ قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ…