اہم خبریںشوبز

گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی

نیویارک :  سیم اصغری کا تعلق ایران سے ہے ۔برٹنی سپیئرز نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کیا۔انہوں نے سیم اصغری کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ، جس میں انہوں نے منگنی کی انگوٹھی دکھائی اور ساتھ ہی مداحوں کو اپنی منگنی کی خوشخبری سْنائی۔انہوں نے لکھا کہ وہ سیم اصغری سے شادی کا ارادہ رکھتی ہیں ۔ برٹنی اور سیم اصغری کی دوستی تقریباً پانچ برس سے ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button