اہم خبریںکھیل

پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کےبعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

لاہور :  پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے شاہینوں کے دورے کی تصدیق کر دی۔

پاکستانی ٹیم 2015 کے بعد بنگلہ دیش جا رہی ہے یوں دونوں ٹیموں کابنگالی سرزمین پر 6 سال بعدآمنا سامنا ہونے جارہا ہے ، شاہین اور بنگالی ٹائیگرز کےدرمیان 2 ٹیسٹ اورتین ٹی 20 میچزشیڈول ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button