اسلحہ ڈپو میں دھماکے : قازقستان کے وزیر دفاع مستعفی
الماتی : نیوز ایجنسی کے مطابق اسلحہ ڈپو میں 26اگست کے دھماکوں اور آتشزدگی کی وجہ سے حکومت کو سخت عوامی ردعمل کا سامنا تھا جس میں 15 فوجی اور فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے تھے ۔