بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا

0 28

لاہور :  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر، حسن مرتضی جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ سیکریٹری اطلاعات ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پالیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.