وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش

0 29

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔ 

وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جنوبی ایشیا میں امن واستحکام اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.