Daily Archives

September 29, 2021

جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، ایف آئی اے کا شہباز شریف کو بھیجا گیا سوالنامہ سامنے آگیا

لاہور : شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ۔ ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کو بھیجا گیا سوالنامہ سامنے آگیا۔ سوالنامے کے مطابق رمضان شوگر مل کے ملازمین کے اکاؤنٹس میں 2008 سے 2018 تک 25 ارب روپے کی…

یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم

اسلام آباد  : وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم کر دیا۔ اسد عمر نے کہا کہ ان ڈور اجتماعات میں 300 اور آؤٹ دور میں ایک ہزار افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی، ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 52 افراد کی جان لے گئی، 1560 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 690 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 43 ہزار 385 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ملزم ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت پر رہا کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ 8 ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرے۔ اسلام آباد ہائی…

انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں،…

2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے خوشحالی آئے گی، 2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی، پیسہ چوری کی تفتیش کیلئے اپنی ٹیم کو ہدایات دے دیں، ایف آئی اے قوم کے سامنے لائے کس نے کتنا پیسہ…

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور : اختیارات میں کمی اورتنخواہ میں کٹوتی پر چیف ایگزیکٹو پی سی بی نالاں، وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے…

وزیراعلیٰ جام کمال کی قیادت میں حکومت متحد ہے، ناراض ارکان کے تحفظات دور کریں گے ، وزیر ریونیو سلیم…

کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر ریونیو میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کے بعض دوستوں کے وزیر اعلیٰ کے متعلق تحفظات ہیں ذاتی نوعیت کے نہیں، سیاسی اور انتظامی نوعیت کے ہیں اور ان کے جائز مطالبات جلد حل کریں گے جس کے لیے مصالحتی کمیٹی…

پی ایم سی کی نئی پالیسی پسماندہ علاقوں کے طلباء کی حق تلفی ہوگی ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے پی ایم سی کی نئی پالیسی سے بلوچستان سمیت سندھ اور پسماندہ علاقوں کے سینکڑوں طلبہ کی حق تلفی ہوگی وفاق اور صوبوں میں انٹر میڈیٹ کے الگ الگ نصاب…

وفاقی حکومت تمام معاملات کو صدارتی آردنینس کے ذریعے چلانے کی کوشش کر رہی ہے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے تمام معاملات کو صدارتی آرڈنینس کے ذریعے چلانے کی کوشش کررہی ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، جب تک…