لاہور ہائیکورٹ : والٹن ایئرپورٹ پر کمرشل پلاٹوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے والٹن ایئرپورٹ پر کمرشل پلاٹوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غربت کم کرنے اور کاروبار کو فروغ دینے کا منصوبہ بنایا، ایسا حکم جاری نہیں کر سکتے جس سے سرمایہ کاری کیلئے کیے گئے اقدامات…
